Details
نوشکی..سول ہسپتال نوشکی میں پولیس کا دستہ .اے سی نوشکی سوبان دشتی..ڈی ایس پی نوشکی عابد شیرزہی.ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی اس مشکل گھڑی میں خدمات سرانجام دینے پر ڈاکٹرز.پیرامیڈکس اسٹاف و دیگر عملے کو سلامی دے رہے ہیں
نوشکی..سول ہسپتال نوشکی میں پولیس کا دستہ .اے سی نوشکی سوبان دشتی..ڈی ایس پی نوشکی عابد شیرزہی.ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی اس مشکل گھڑی میں خدمات سرانجام دینے پر ڈاکٹرز.پیرامیڈکس اسٹاف و دیگر عملے کو سلامی دے رہے ہیں اس موقع پر ڈی ایچ او نوشکی صاحبزادہ ڈاکٹر فرید احمد فوکل پرسن ڈاکٹر ظفر مینگل و دیگر موجود ہیں
[Go Back]